ایف آئی اے میں زیر تفتیش کرپشن کے بڑے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا ، نادرا ای سی ایل کا سنٹرل ڈیٹا بینک تیار کرنے میں معاونت ، انٹرنیشنل این جی اوز کی رجسٹریشن کیلئے آن لائن میکنزم کی تیاری کیلئے خدمات فراہم کرے گا،نئے نظام سے ای سی ایل میں نام داخل کرنے یا خارج کرنے کا طریقہ کار سادہ بنایا جائے گا
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کرپشن کے بڑے مقدمات پرپیشرفت کے جائزہ اجلاس سے خطاب
پیر 6 جولائی 2015 22:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ایف آئی اے میں زیر تفتیش کرپشن کے بڑے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ نادرا ایگزیٹ کنٹرول لسٹ کا سنٹرل ڈیٹا بینک تیار کرنے میں معاونت کے ساتھ ساتھ انٹرنیشنل این جی اوز کی رجسٹریشن اور ان کی سرگرمیوں کو باقاعدہ بنانے کیلئے آن لائن میکنزم کی تیاری کیلئے خدمات اور مہارت بھی فراہم کرے گا۔
وہ پیر کو وزارت داخلہ میں نئے ای سی ایل فریم ورک اور ایف آئی اے میں زیرتفتیش کرپشن کے بڑے مقدمات پرپیشرفت کا جائزہ لینے سے متعلق منعقدہ اجلاسوں کی صدارت کر رہے تھے۔ اس موقع پر وزیر داخلہ نے کہاکہ ماضی میں سابقہ حکومتیں ای سی ایل کو لوگوں کو سزا دینے یا نوازنے کے لئے آلہ کے طور پر استعمال کرتی رہی ہیں، جبکہ کئی دھائیوں تک بھی لوگوں کے نام ای سی ایل میں شامل رہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.