اسلام آباد،سویٹ ہومزمیں بچوں کو غیرمعیاری کھانادینے پر4افرادکے خلاف مقدمہ درج

پیر 6 جولائی 2015 22:52

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) اسلام آبادسویٹ ہومزمیں بچوں کوناقص اورغیرمعیاری کھانادینے پر4افرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاکوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی ۔

(جاری ہے)

اتوارکے روزاسلام آبادکے سویٹ ہومزمیں ناقص کھاناکھانے سے 200بچے ہسپتال پہنچ گئے تھے جس کے بعدپولیس تھانہ انڈسٹریل ایریانے سویٹ ہوم کے 2ایڈمن افسران اور2باورچیوں سمیت چارافرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے تاہم پولیس نے ابھی تک کسی کوبھی گرفتارنہیں کیا

متعلقہ عنوان :