جامع المنہاج ٹاؤن شپ میں بدھ سے شروع ہونے والے شہر اعتکاف کی تیاریاں مکمل
اعتکاف میں شرکت کیلئے کوئٹہ ،کراچی،شمالی علاقہ جات اندرون سندھ اور بلوچستان سے قافلے پہنچنا شروع ہو گئے
پیر 6 جولائی 2015 22:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء ) تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ تنظیمات ،شہر اعتکاف2015کے سربراہ شیخ زاہد فیاض نے شہر اعتکاف میں انتظامی کمیٹیوں کے سربراہان اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جامع المنہاج ٹاؤن شپ اور منہاج گرلز کالج میں بدھ سے شروع ہونے والے اعتکاف کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔اندرون و بیرون ملک سے ہزاروں خواتین و حضرات الگ الگ جگہوں پر اعتکاف بیٹھیں گے ۔
حرمین شریفین کے بعد اسلامی دنیا کے سب سے بڑے اعتکاف میں شرکت کیلئے کوئٹہ ،کراچی،شمالی علاقہ جات اندرون سندھ اور بلوچستان سے قافلے پہنچنا شروع ہو گئے ہیں ۔بیرونی دنیا سے بھی سینکڑوں معتکفین شرکت کر رہے ہیں ۔سیکرٹری جواد حامد نے کہاکہ شدید گرمی ، حبس اور لوڈشیڈنگ جیسے سنگین مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے شہر اعتکاف کیلئے ہیوی ڈیوٹی جنریٹرز کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.