سرکاری ملازمین کی عید کیلئے 5 چھٹیوں کی سمری تیار کرلی گئی

muhammad ali محمد علی پیر 6 جولائی 2015 21:36

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 جولائی 2015 ء) سرکاری ملازمین کی عید کیلئے 5 چھٹیوں کی سمری تیار کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے عید کے موقع پرسرکاری ملازمین کیلئے 5 چھٹیوں کی سمری تیار کرلی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں وزارت داخلہ نے سرکاری ملازمین کی چھٹیوں کی سمری منظوری کیلئے وزیراعظم کو بھجوا دی ہے۔

متعلقہ عنوان :