Live Updates

کراچی، عمران خان اور ریحام خان کی پی ٹی آئی رہنما فیصل واڈھا کے گھر پر سحری

چکن ہانڈی ، مچھلی نہاری سمیت لسی سے تواضح کی گئی

پیر 6 جولائی 2015 21:21

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ ریحام خان کی پی ٹی آئی رہنما فیصل واڈھا کے گھر پر سحری کا اہتمام چکن ہانڈی ، مچھلی نہاری سمیت لسی سے تواضح کی گئی ۔

(جاری ہے)

پیر کی الصبح تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ ریحام خان نے پی ٹی آئی رہنما فیصل واڈھا کے گھر پر سحری کی سحری میں عمران خان اور ریحام خان کیلئے چکن ہانڈی ، دہی ، مچھلی ، نہاری ، لسی حلوہ پوڑی ، کشمیری چائے اور دیگر ڈشز پیش کی گئیں جبکہ عمران خان کی فرمائش پر سحری میں مینگو جوس بھی پیش کیا گیا ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات