ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانیوالوں پر بنکوں سے یومیہ 50ہزار روپے نکلوانے پر0.6فیصد اضافی عائد ٹیکس کو فوری وآپس لیا جائے‘ ایف پی سی سی آئی
کھاتہ داروں سے ماہانہ 70ہزار روپے کٹوتی کا فیصلہ کاروباری افراد کے ساتھ زیادتی ہے،اگر پنجاب میں بزنس کمیونٹی کی طرف سے ہڑتال کی گی تو پورا پنجاب بند ہو جائے گا‘ حمید اختر چڈھا
پیر 6 جولائی 2015 20:23
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے نائب صدر حمید اختر چڈھا نے کہا کہ ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں پر بنکوں سے یومیہ 50ہزار روپے نکلوانے پر0.6فیصد اضافی عائد ٹیکس کو فوری وآپس لیا جائے،کھاتہ داروں سے ماہانہ 70ہزار روپے کٹوتی کا فیصلہ کاروباری افراد کے ساتھ زیادتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر پنجاب میں بزنس کمیونٹی کی طرف سے ہڑتال کی گی تو پورا پنجاب بند ہو جائے گا اس لئے ضروری ہے حکومت بزنس کمیونٹی کے ساتھ بیٹھ کر اس مسئلے کا حل پیش کرئے او ر اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرئے، حکومت کے اس عمل سے بینک دیوالیہ ہو جائے گئے۔ا نہوں نے مزید کہا کہ بینکوں کے پاس فائلر اور نان فائلر میں فرق جاننے کیلئے بھی کوئی خاطر خواہ انتظام نہیں ہے اور بہت سے فائلر کے نام ایف بی آر کی فہرست میں شامل نہیں ہیں جس کے نتیجہ میں دکانداروں،تاجروں،صنعتکاروں اور عام افراد کو شدید پیچیدگیوں کا سامنا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.