بھکر میں سرچ آپریشن

پیر 6 جولائی 2015 18:36

بھکر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء )ڈی پی او آغا محمد یوسف کی ہدایت پر ڈی ایس پی/ایس ڈی پی او سرکل دریاخان اسداللہ خان کی زیر قیادت میں ایس ایچ او سٹی دریاخان معہ نفری اور ایلیٹ فورس ٹیم سرچ آپریشن علاقہ تھانہ معہ نئی آبادی شمالی، محلہ ریلوے اسٹیشن ، محلہ رحمن آباد ، لاری اڈہ، محلہ بلوچانوالہ میں سرچ آپریشن کیا گیا۔اور دوران سرچ آپریشن بارہ مشکوک افراد محمد سلیم ولد شرف دین محلہ ریلوے لائن۔

(جاری ہے)

نواز ولد عنایت محلہ ریلوے لائن۔نذر حسین ولد محمد شفیع محلہ ریلوے لائن۔اسلم ولد سانجھا محلہ رحمان آباد۔عمران ولد جان محمد محلہ رحمن آباد ۔ارشد ولد قربان لاری اڈہ ۔جہان ولد غلام حسین محلہ رحمان آباد( بھنگ برآمد)۔موج ولد فاضل سکنہ نئی آبادی شمالی۔ ذوالفقار ولد محمد فاضل سکنہ نئی آبادی ۔حسن ولد نور محمد سکنہ نئی آبادی۔غلام عباس ولد نور محمد نئی آبادی اورسعید ولد احمد بخش سکنہ محلہ بلوچانوالہ (وال چاکنگ ) زیر حراست ہیں جنکی تفتیش کی جارہی ہے۔