17جولائی جمعہ کو ’’یوم تحفظ قبلتین ‘‘کے طور پر منایا جائے گا‘ حافظ طاہر محمود اشرفی
مساجد میں علماء ،خطباء ،آئمہ آئندہ جمعہ کو ’’اسلام کا پیغام امن و سلامتی ‘‘کے موضوع پر خطبات جمعہ دینگے
پیر 6 جولائی 2015 17:27
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء)پاکستان علماء کونسل کی اپیل پر وفاق المساجد پاکستان سے متصل ملک بھر کی 76ہزار چار سوسے زائد مساجد میں علماء ،خطباء ،آئمہ آئندہ جمعہ کو ’’اسلام کا پیغام امن و سلامتی ‘‘کے موضوع پر خطبات جمعہ دیں گے اور جمعہ17جولائی کو ’’یوم تحفظ قبلتین ‘‘کے طور پر منایا جائے گا۔
یہ بات پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اور وفاق المساجد پاکستان (رجسٹرڈ) کے صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے علماء کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اس مو قع پر صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی ،مولانا عبد الکریم ندیم ،مفتی محمد یونس آزاد کشمیر،مولانا شبیر احمد عثمانی،مولانا ممتاز کلیار،قاری احمد علی ندیم،مولانا انوار الحق مجاہد،مولانا اشفاق پتافی ودیگر بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.