ایف سی ،پولیس کا مستونگ میں مشترکہ آپریشن ،5مشتبہ افرادگرفتاراسلحہ برآمد کرلیا

پیر 6 جولائی 2015 16:18

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء ) ایف سی اور پولیس کا مستونگ میں مشترکہ آپریشن 5مشتبہ افرادکو گرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا تفصیلات کے مطابق پیر کے روز ضلع مستونگ میں ایف سی اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرکے 5مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے بھائی تعداد میں اسلحہ برآمد کرکے تحقیقا ت شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :