ایف سی اور پولیس کا بلدیہ پلازہ میں چھاپا،3مشتبہ افراد گرفتار

پیر 6 جولائی 2015 16:17

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) کوئٹہ میں ایف سی اور پولیس کا بلدیہ پلازہ میں چھاپہ مارا کر3 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

ترجمان ایف سی کے مطابق بلدیہ پلازہ میں چھاپے کے دوران گرفتار مشتبہ افراد سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔کارروائی گزشتہ روز باچا خان چوک پر ہونیوالے بم دھماکے کے بعد کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :