اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن جماعتی بنیادوں پر کرانے کا حکومتی مطالبہ مسترد
پیر 6 جولائی 2015 15:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن جماعتی بنیادوں پر کرانے کے حکومتی مطالبے کو مسترد کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیر کے روز چیف الیکشن کمیشن جسٹس ( ر ) سردار رضا خان کی سربراہی میں ایک اجلاس ہوا ہے جس میں حکومتی مطالبے پر نظرثانی کی گئی اور یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن ان حلقہ بندیوں کی موجودگی میں جماعتی بنیادوں پر ممکن نہیں ہیں الیکشن کمیشن نے حکومتی مطالبہ کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان حلقہ بندیوں کے تحت جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی الیکشن نہیں ہو سکتے اور نہ ہی نئی حلقہ بندیاں 25 جولائی تک ممکن ہے ۔
نئی حلقہ بندیوں کے لئے مزید وقت درکار ہے اگر حلقہ بندیاں دوبارہ کی جائیں تو الیکشن کے انعقاد میں تاخیر ہو سکتی ہے ۔واضح رہے کہ سینٹ کی قائمہ کمیٹی نے الیکشن کمیشن سے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن جماعتی بنیادوں پر کروانے کا مطالبہ کیا تھامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.