کراچی : پی آئی اے کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا، تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ملازمین پریشان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 6 جولائی 2015 14:10

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 جولائی 2015ء) : پی آئی اے کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا. تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ملازمین کو ایک عرصہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی گئی جس کے پیش نظر پی آئی اے ملازمین پورے ملک میں سراپا ا حتجاج ہیں. پی آئی اے کا خزانہ خالہ ہے جس کے باعث ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی گئی. ملازمین کا کہنا ہے کہ عید قریب ہے اور تنخواہیں نہیں دی جا رہی جس کے باعث ہم سراپا احتجاج ہیں اور اپنا احتجاج جاری رکھیں گے.

متعلقہ عنوان :