Live Updates

عمران خان اور ان کی اہلیہ ریحام خان کی کراچی میں سحری، مہمانوں کی نہاری، قیمے،مچھلی اور لسی سے تواضع

پیر 6 جولائی 2015 13:47

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ان کی اہلیہ ریحام خان نے کراچی میں تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا کے گھر سحری کی۔

(جاری ہے)

سحری میں مہمانوں کی تواضع نہاری، قیمہ، مچھلی اور جھینگے کے سالن سے کی گئی۔ سحری کے مینو میں انڈا آملیٹ، فرنچ ٹوسٹ، چکن ہانڈی، لسی، جوس اور پھل بھی شامل تھے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات