لاہور : رائے ونڈ کے علاقہ میں سرچ آپریشن، 15 مشتبہ افراد زیر حراست

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 6 جولائی 2015 11:52

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 جولائی 2015 ء) : ایس ایس پی صدر زائد مروت کے مطابق رائے ونڈ کے علاقہ میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا. ایس ایس پی کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد کیں 3 غیر ملکی بھی شامل ہیں ، تاہم علاقہ کی مزید موثر سکیورٹی کے لیے علاقہ کے داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے.

متعلقہ عنوان :