کچلاک ، مسافر وین اور ٹرک میں تصادم ، دو افراد جاں بحق ، خواتین سمیت بارہ زخمی

پیر 6 جولائی 2015 11:49

کچلاک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) کچلاک میں مسافر وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ خواتین سمیت بارہ زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کو کچلاک میں تیز رفتار ٹرک نے مسافر وین کو ٹکر مار دی افسوسناک حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ خواتین سمیت بارہ زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :