جنازے پر سیلفی ۔۔۔ امیتابھ بچن نے بھی رد عمل کا اظہار کر دیا۔
سمیرا فقیرحسین پیر 6 جولائی 2015 11:22
ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 جولائی 2015 ء): سیلفی لینا ہر انسان کے لیے ایک معمول کی بات بن گیا ہے. البتہ کیمرہ کو کب اور کہاں نکالنا مناسب ہے اس بات سے ابھی بھی کچھ لوگ آگاہ نہیں ہیں. کسی سوگوار ماحول میں بھی کچھ لوگوں کا ”سیلفی کا جنون “ سر اٹھا ہی لیتا ہے. بھارتی اداکار امیتابھ بچن کو بھی ایسی ایک صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب ایک دوست کے جنازے کے وقت کچھ لوگوں کے ”سیلفی“ لینے پر تنقید کی اور اسے ”قابل نفرت“ عمل قرار دیا ۔
اس بارے میں امیتابھ بچن نے اپنے فیس بک اور ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ذکر کیا ہے۔اپنے دوست کا نام تو انہوں نے نہیں بتایا صرف اتنا کہا کہ وہ دہلی میں رہتے تھے۔انھوں نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ ”میرے پیارے دوست کا اچانک انتقال ہوگیا، بات چیت کر رہے تھے اور اچانک چلے گئے، خلا چھوڑ گئے“. دوست کو یاد کرنے کے ساتھ ساتھ امیتابھ نے اپنے دوست کے جنازے پر آئے ہوئے لوگوں کے سیلفی لینے پر تنقید بھی کی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.