کوئٹہ : جوائنٹ روڈ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق ، 2 زخمی
سمیرا فقیرحسین پیر 6 جولائی 2015 10:56
کوئٹہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 جولائی 2015 ء) : جوائنٹ روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے. تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر پاسپورٹ آفس کے قریب 2 موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 کو زخمی ہو گئے۔
(جاری ہے)
امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کی جگہ سے نائن ایم ایم پستول کے خول ملے ہیں۔ پولیس اور ایف سی نے علاقے کا محاصرہ کر کے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔. یاد رہےکہ گزشتہ روز بھی کوئٹہ میں باچا خان چوک پر دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہو گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.