مولانا عبد العزیز کے داماد سے داعش کی سر گر میوں سے متعلق اہم انکشافات ‘مزید گر فتاریوں کا بھی امکان ‘ذرائع

اتوار 5 جولائی 2015 20:30

مولانا عبد العزیز کے داماد سے داعش کی سر گر میوں سے متعلق اہم انکشافات ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔5 جولائی۔2015ء) لال مسجد کے خطیب مولانا عبد العزیز کے داعش کی سر گر میوں میں ملوث داماد طارق سے احساس اداروں کی تحقیقات میں اہم انکشافات کے بعد مزید گرفتاریوں کا امکان ۔

(جاری ہے)

ذرا ئع کے مطابق لاہور سے گر فتار ہونیوالے طارق سے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں داعش کی سر گر میوں کے حوالے سے اہم انکشافات ہو ئے ہیں جس کے بعد امکان ہے کہ طارق سے حاصل ہونیوالی معلومات کی روشنی میں مختلف علاقوں سے داعش سے تعلق رکھنے والے مزید لوگوں کو گر فتار کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :