پسنی گرڈ اسٹیشن پرکام کرنے والے مزدوروں پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے3 مزدور جاں بحق

اتوار 5 جولائی 2015 19:00

پسنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔5 جولائی۔2015ء) پسنی گرڈ اسٹیشن پرکام کرنے والے مزدوروں پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے3 مزدور جاں بحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

اتوار کو لیویز ذرائع کے مطابق پسنی گرڈ اسٹیشن پرکام کرنے والے مزدوروں پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے3 مزدور جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والے مزدوروں کا تعلق خانیوال سے ہے۔

متعلقہ عنوان :