` تحر یک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن ، قیصر عباس شاہ اسسٹنٹ سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر `

اتوار 5 جولائی 2015 17:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء) تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کے لئے قائم الیکشن کمیشن کے چیف تسلیم نورانی نے قیصر عباس شاہ کو اسسٹنٹ سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیف الیکشن کمشنر تسلیم نورانی نے اتوار کے روز قیصر عباس شاہ کو بطور اسسٹنٹ سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر کرتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے

متعلقہ عنوان :