میں اور میری بیٹی پیپلز پارٹی چھوڑ کر کہیں نہیں جارہے: غلام ربانی کھر

muhammad ali محمد علی اتوار 5 جولائی 2015 00:01

میں اور میری بیٹی پیپلز پارٹی چھوڑ کر کہیں نہیں جارہے: غلام ربانی کھر
ملتان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 جولائی 2015 ء) پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما غلام ربانی کھر کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کی پیپلز پارٹی چھوڑ کر کہیں نہیں جارہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما اور سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے والد غلام ربانی کھر نے تحریک انصاف میں شمولیت کے حوالے سے زیر گردش خبروں کی تردید کی ہے۔ غلام ربانی کھر کا کہنا ہے کہ ان کے اور ان کی بیٹی کے تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ وہ اور ان کی بیٹی پیپلز پارٹی کا ہی حصہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :