معروف گلوکار علی عظمت کی زید حامد کی گرفتاری اور سزا دیے جانے پر سعودی عرب پر تنقید

ہفتہ 4 جولائی 2015 23:00

معروف گلوکار علی عظمت کی زید حامد کی گرفتاری اور سزا دیے جانے پر سعودی ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 جولائی 2015 ء) معروف گلوکار علی عظمت نے زید حامد کی گرفتاری اور سزا دیے جانے پر سعودی عرب پر شدیدتنقید کی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف دفاعی تجزیہ نگار زید حامد کی سعودی عرب میں گرفتاری اور سزا کے حوالے سے معروف گلوکار علی عظمت کی جانب سے سعودی عرب کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔علی عظمت نے سعودی عرب میں زید حامد کی گرفتاری کو صہیونی ساش قرار دیا ہے۔ یاد رہے کہ علی عظمت اور زید حامد دیرینہ دوست ہیں جو کچھ برس قبل ایک نجی ٹی وی چینل پر ایک پروگرام کی میزبانی کرتے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :