سابق "را" چیف کا بیان ہمالیہ سےبھی بڑا جھوٹ ہے: متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ سید صلاالدین

muhammad ali محمد علی ہفتہ 4 جولائی 2015 21:31

سابق "را" چیف کا بیان ہمالیہ سےبھی بڑا جھوٹ ہے: متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 جولائی 2015 ء) متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ سید صلاالدین کا کہنا ہے کہ سابق "را" چیف کا بیان ہمالیہ سےبھی بڑا جھوٹ ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ سید صلاالدین کا کہنا ہے بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کی جانب سے کشمیری حریت پسند رہنماوَں پر فنڈنگ کا الزام جھوٹ پر مبنی ہے۔ سابق "را" چیف کا بیان ہمالیہ سےبھی بڑا جھوٹ ہے۔ سید صلاالدین کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے انہیں نہ صرف فنڈنگ بلکہ مناصب کی بھی پیش کش کی گئی تھی تاہم انہوں نے صاف انکار کردیا تھا۔

متعلقہ عنوان :