سوات ،بریکوٹ اور شموزی کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کا سرچ آپریشن جاری

ہفتہ 4 جولائی 2015 21:10

سوات (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) سوات،بریکوٹ اور شموزی کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کا سرچ آپریشن جاری۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شموزئی میں مسلم لیگ ن کے علاقائی راہنماء عدالت خان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیاتھا اس کے بعد علاقے میں پاک فوج اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڑے پیمانے پر سرچ اپریشن کردیا ہے جو کہ دوسرے روزبھی جاری ہے۔`

متعلقہ عنوان :