6 ماہ قبل کہہ دیا تھا دہشتگردوں کے حامی حکمران ایکشن پلان پر عملدرآمد نہیں ہونے دینگے‘ڈاکٹر طاہر القادری
غیر ملکی فنڈز لینے والا سیاسی لیڈر ہو یا مذہبی پھانسی کی سزا ملنی چاہیے، کچھ کا پیسہ ہندی ،کچھ کا عربی اورکچھ کا انگریزیبولتا ہے سپریم کورٹ کے معزز ججز کے ریمارکس سے ہمارے موقف کی توثیق ہو گئی ،حکومت میں دہشتگردوں کے ساتھی بیٹھے ہیں‘عوامی تحریک کی سنٹرل ایگزیکٹو اور سنٹرل ورکنگ کونسل کے مشترکہ اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت سانحہ ماڈل ٹاؤن کو انصاف کے بین الاقوامی فورمز پر اٹھانے کافیصلہ، بلدیاتی انتخابات اور پارٹی کی تنظیم سازی کیلئے کمیٹیاں قائم جان لیوا لوڈشیڈنگ ،مہنگائی میں اضافہ کی مذمت، امن نصاب کا تحفہ دینے پر سربراہ عوامی تحریک کیلئے مبارکبادی قرارداد منظور شہر اعتکاف کے انتظامات کا جائزہ، اعتکاف انتظامیہ کو معتکفین کیلئے جملہ سہولیات مہیا کرنے کی ہدایات
ہفتہ 4 جولائی 2015 20:54
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ 6 ماہ قبل کہہ دیا تھا دہشتگردوں کے حامی حکمران قومی ایکشن پلان کو کامیاب نہیں ہونے دینگے، شریف حکومت دہشتگردی کے حساس مسئلہ پر فوج اور قوم سے سیاست کررہی ہے،(ن) لیگ انتہاپسندوں کے ووٹ اور طاقت سے اقتدار میں آتی ہے، ان کے کالعدم گروپوں سے رابطے کسی سے ڈھکے چھپے نہیں، سپریم کورٹ کے معزز ججز کے ریمارکس سے ہمارے موقف کی توثیق ہو گئی،حکومت میں کچھ دہشتگرد، کچھ ہمدرد بیٹھے ہیں، میرا حکمرانوں سے سوال ہے کہ دہشتگردی کی جنگ کے خلاف فوج تنہا کیوں ہے؟ ،پنجاب حکومت نے بلدیاتی الیکشن سے قبل 238 ارب روپے ترقیاتی فنڈز کے نام پر خرچ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ اس کا نوٹس لے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.