نیب نے انسداد بدعنوانی کیلئے جامع حکمت عملی وضع کردی
شکایات کی تصدیق سے لے کر انویسٹی گیشن اوراحتساب عدالتوں میں ریفرنس بھیجنے تک کیلئے دس ماہ کا عرصہ مقرر نوجوانوں میں کرپشن کے خلاف آگہی پیدا کرنے کیلئے سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں کردار سازی کی 4019 سوسائٹیاں قائم کی گئی ہیں
ہفتہ 4 جولائی 2015 20:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین کی ہدایت پر نیب ملک بھر سے زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے کرپشن کے خاتمہ کیلئے پرعزم ہے، نیب بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے قانون پر عملدرآمد اور آگہی سمیت تمام وسائل بروئے کار لا رہا ہے ،نیب نے گزشتہ سال بدعنوان عناصر سے ریکارڈ 4ارب روپے وصول کئے ہیں پلڈاٹ اور ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے نیب کی کارکردگی کو سراہا ہے ، نوجوانوں میں کرپشن کے خلاف آگہی پیدا کرنے کیلئے سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں کردار سازی کی 4019 سوسائٹیاں قائم کی گئی ہیں، بدعنوانی طاعون جیسی وباء ہے جس کے معاشرے میں وسیع پیمانے پر برے اثرات مرتب ہوتے ہیں، اس سے ترقی، قانون کی حکمرانی اور اچھا نظم ونسق داؤ پر لگ جاتا ہے، ان حقائق کے تناظر میں پاکستان میں بدعنوانی کے خاتمہ کا اعلی ادارہ نیب1999ء میں قائم کیا گیا جس کو قانون پر عملدرآمد اور آگہی کے ذریعہ کرپشن کے خاتمہ کی ذمہ داری سونپی گئی۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.