ایم کیو ایم کے کارکنوں کیساتھ جنگی قیدیوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے،الطاف حسین
رینجرز نے اپنے عمل سے صوبے کو مقبوضہ علاقہ بنا دیا ، آصف زرداری ،قائم علی شاہ کو سندھ کے باسیوں سے ذرا محبت نہیں،قائد ایم کیو ایم الطاف حسین جذباتی ہوگئے ، میں ہیلو ہیلو کرتا رہ گیاانہوں نے بات نہیں کی،قائم علی شاہ الطاف حسین نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور مجھ سے متعلق جو بیان دیا ہے اس پر بہت افسوس ہوا ہے ،وزیراعلیٰ سندھ کا قائد ایم کیو ایم کے بیان پر ردعمل
ہفتہ 4 جولائی 2015 18:52
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیو ایم کے کارکنوں کے ساتھ جنگی قیدیوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔ وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ سے بھی متعدد بار رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن ان سے بھی کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ وزیراعلی سندھ انتہائی ضعیف ہو چکے ہیں اور انھیں الفاظ صحیح سمجھ نہیں آتے ۔
جبکہ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا فون آیا تھا لیکن وہ بہت جذباتی تھے اس لئے بات نہ ہوسکی تاہم ان کے بیان پر افسوس ہے۔لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ سندھ آگ میں جل رہاہے ۔رینجرز نے اپنے عمل سے پورے صوبے کو مقبوضہ علاقہ بنا دیا ہے، آصف زرداری اور قائم علی شاہ کو سندھ کے باسیوں سے ذرا برابر بھی محبت نہیں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.