واجب الادا اربوں روپے جیبوں سے نکال کر قومی خزانے میں لانے کیلئے مہم شروع کر رہے ہیں‘ عابد شیر علی
نیلم جہلم کا منصوبہ 80ارب میں مکمل کیا جا سکتا تھا ،غفلت کے باعث لاگت 414ارب تک پہنچ گئی جس پر رونا آتا ہے سابقہ حکومت نندی پور کی طرح اور بہت سے جنازے ہمارے گلے ڈال گئی جنہیں ہم نے ٹھیک کرنا ہے ،کہیں فورس لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی 2016ء کے آخر تک بجلی کے سسٹم میں موجود تمام نقائص دور کر لیں گے‘ وزیر مملکت برائے پانی بجلی کی واپڈا ہاؤس میں پریس کانفرنس
ہفتہ 4 جولائی 2015 18:52
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ واجب الادا اربوں روپے کی وصولی کے لئے وسیع پیمانے پر مہم شروع کی جارہی ہے اور کوشش ہو گی کہ تین ماہ کے دوران یہ اربوں روپے جیبوں سے نکال کر قومی خزانے میں لے آئیں،نیلم جہلم کا منصوبہ 80ارب میں مکمل کیا جا سکتا تھا لیکن ماضی کی حکومت کی غفلت کے باعث اسکی لاگت 414ارب تک پہنچ گئی ہے جس پر رونا آتا ہے ،سابقہ حکومت نندی پور کی طرح اور بہت سے جنازے ہمارے گلے ڈال گئی جنہیں ہم نے ٹھیک کرنا ہے ،2016ء کے آخر تک بجلی کے سسٹم میں موجود تمام نقائص دور کر لیں گے ،بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے ساتھ ٹرانسمیشن سسٹم کو بھی بہتر کر لیں گے جسکے بعد 20سے 21ہزار میگا واٹ بجلی کی بآسانی ترسیل کے قابل ہو جائیں گے،رمضان المبارک میں کہیں بھی فورس لوڈ شیڈنگ نہیں کی جارہی ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.