محکمہ تعلیم نے سرکاری سکولوں کی مانیٹرنگ کے لیے ضابطہ خلاق جاری کردیا

ہفتہ 4 جولائی 2015 18:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) محکمہ تعلیم نے سرکاری سکولوں کی مانیٹرنگ کے لیے ضابطہ خلاق جاری کردیا ہے۔ مانیٹرنگ ایویلیوایشن اسسٹنٹ سربراہان کو اطلاع دیکر ہی سکول میں داخل ہوسکیں گے۔

(جاری ہے)

کوئی بھی مانیٹرنگ آفیسر سکول میں اساتذہ کا اجلاس بلانے کا مجاز نہیں ہوگا۔ یہ آفیسر اساتذہ کی موجودگی میں طلباء سے معلومات حاصل سکیں گی۔ قواعد کی پابندی نہ کرنے والے مانیٹرنگ افسروں کیخلاف کارروائی ہوگی۔

متعلقہ عنوان :