سرچ آپریشن روزانہ کی بنیاد پر کیا جائیگا ،عید تک سکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی‘ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف

ہفتہ 4 جولائی 2015 18:09

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) صوبائی دارالحکومت میں پاکستان ریلویز نے شہریوں کی ڈیمانڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے موسیٰ پوک ایکسپریس کو اوکاڑہ اور میاں چنوں ریلوے سٹیشنوں پر 2 منٹ سٹاپ کرنے کی اجازت دیدی۔

(جاری ہے)

ریلوے ترجمان نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عوام الناس کے مفاد اور فرمائشوں پر فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس فیصلے پر فوری عملدرآمد کے احکامات جاری کئے گئے ہیں

متعلقہ عنوان :