وزیر اعظم نواز شریف کی لاہور آمد‘ زاہد حامد کے گھرجاکراہل خانہ سے اظہار تعزیت

ہفتہ 4 جولائی 2015 18:09

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف لاہور پہنچ گئے ہیں۔وزیرا عظم محمد نواز شریف زاہد حامد کے گھر گئے جہاں پر انہوں نے ان کی اہلیہ کے وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔

متعلقہ عنوان :