تربت میں فرنٹےئر کور اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن ، 9دہشت گردگرفتار

ہفتہ 4 جولائی 2015 18:01

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء)تربت کیعلاقے میں فرنٹےئر کور اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے سرچ آپریشن کے دوران 9دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز فرنٹےئر کور اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے تربت کے علاقے تمپ میں سرچ آپریشن کے دوران 9 دہشت گردوں کو حراست میں لیکر کاروائی شروع کردی۔