پیپلز پارٹی (کل) یوم سیاہ منائے گی

ہفتہ 4 جولائی 2015 17:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی 5جولائی 1977ء کو جنرل ضیاء الحق کی جانب سے جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر منائے گی ۔

(جاری ہے)

اس دن کی مناسبت سے پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام مختلف مقامات پر تقاریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں پارٹی کے مرکزی و صوبائی قائدین 5جولائی 1977ء کے دن کو موضوع بنائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :