ایف سی کی تربت میں مختلف کارروائیاں ، کالعدم تنظیم بی ایل ایف ،مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا

ہفتہ 4 جولائی 2015 17:19

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء ) ایف سی کی تربت میں مختلف کارروائیوں میں کالعدم تنظیم بی ایل ایف اور مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق ایف سی نے ہفتے کے روز ضلع تربت میں 9کالعدم تنظیم کے مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا جبکہ گوادر یں بی ایل ایف کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کیا گیا ہے اس کے علاوہ نامعلوم افراد نے تمپ کے علاقے میں چار راکٹ پھینکیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مزید تحقیقات جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :