کراچی ،ہیٹ اسٹروک کے مریضوں کی عیادت کے لیے ریحام خان کی جناح ہسپتال آمد
ہفتہ 4 جولائی 2015 16:53
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان ہفتہ کی دوپہر ہیٹ اسٹروک کے مریضوں کی عیادت کے لیے جناح اسپتال پہنچی ۔تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا اور خرم شیر زمان بھی ان کے ہمراہ تھے ۔جناح اسپتال پہنچنے پر اسپتال انتظامیہ نے ریحام خان کو بتایا کہ اب اسپتال میں ہیٹ اسٹروک کا کوئی مریض موجود نہیں ہے ۔
ریحام خان نے اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک کے مریضوں کو دی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لینے کے لیے کراچی آئی ہوں ۔ہم نے ایک اور کیمپ قائم کردیا ہے ۔جناح اسپتال میں سہولیات کا فقدان ہے ۔جناح اسپتال کو بہتر بنانے کے لیے مزید اقدامات کرنے ہوں گے ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے 1200سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.