لیاقت بلوچ اپنی رہائش گاہ پر سینئر صحافیوں اور کالم نگاروں کے اعزاز میں افطار ڈنر دینگے

ہفتہ 4 جولائی 2015 16:49

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) قائمقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کل ( اتوار ) 5 جولائی کو اپنی رہائش گاہ پر سینئر صحافیوں اور کالم نگاروں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیں گے ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی عمرہ ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں اور لیاقت بلوچ کو قائمقام امیر جماعت اسلامی مقرر کیا گیا ہے ۔