لاہور : سی آئی اے کی باٹا پور میں کارروائی، 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 جولائی 2015 16:14

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 جولائی 2015 ء) : سی آئی اے نے باٹا پور کے علاقہ میں کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا.

(جاری ہے)

سی آئی اے ذرائع کے مطابق زعیم اور محمد خان کو مخبر کی اطلاع پر گرفتار کیا گیا جبکہ تفتیش کے لیے دونوں مبینہ دہشت گردوں کو نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :