لاہور : سینیٹر سراج الحق عمرہ کی ادائیگی کے لیے روانہ، وزیر اعظم نواز شریف رمضان کے آخری ہفتے میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے جائیں گے۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 جولائی 2015 16:03

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 جولائی 2015 ء) : سینیٹر سراج الحق عمرہ کی ادائیگی کے لیے روانہ ہو گئے ہیں. ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف رمضان کے آخری ہفتے میں عمرہ کے ادائیگی ے لیے روانہ ہوں گے. عید الفطر کی نماز اہل خانہ کے ہمراہ مسجد نبوی میں ادا کریں گے. ذرائع کا کہنا کہ سعودی عرب میں قیام کے دوران وزیر اعظم نواز شریف سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے بھی ملاقات کریں گے.