موسیٰ پاک ایکسپریس کو اوکاڑہ اور میاں چنوں ریلوے اسٹیشنوں پر 2منٹ سٹاپ کرنے کی اجازت

ہفتہ 4 جولائی 2015 15:49

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) ریلوے انتظامیہ نے موسیٰ پاک ایکسپریس کو اوکاڑہ اور میاں چنوں ریلوے اسٹیشنوں پر 2منٹ سٹاپ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس فیصلے پر فوری عمل درآمد ہوگا۔

متعلقہ عنوان :