وزیراعظم کا فیصل آباد کی معروف کاروباری شخصیت جاوید اقبال کے گھر جا کر والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

ہفتہ 4 جولائی 2015 15:24

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف نے فیصل آباد کی معروف کاروباری شخصیت جاوید اقبال کے گھر جا کر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ ہفتہ کو وزیراعظم نواز شریف نجی دورے پر فیصل آباد پہنچے جہاں پر وہ فیصل آباد کی معروف کاروباری شخصیت جاوید اقبال کے گھر گئے اور ان کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :