Live Updates

کراچی : پی ٹی آئی سے متعلق سوال نہ کریں، میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے، ریحام خان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 جولائی 2015 15:18

کراچی : پی ٹی آئی سے متعلق سوال نہ کریں، میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے، ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 جولائی 2015 ء) : کراچی دورہ کے موقع پر میڈیا ٹاک کے دوران صحافی نے ریحام خان سے سوال کیا کہ مختلف جماعتوں کے لوگ پی ٹی آئی میں داخل ہو رہے ہیں کیا آپ کو لگتا ہے کہ ہارے ہوئے لوگ تبدیلی لائیں گے جس پر ریحام خان نے پریشانی کا تاثر دیتے ہوئے صحافیسے کہا کہ دیکھیں مجھ سے پی ٹی آئی کے حوالے سےسوالات نہ کیے جائیں میرا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات