کوئٹہ : تربت میں ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 جولائی 2015 15:08

کوئٹہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 جولائی 2015 ء) : تربت میں ایف سی اور حساس اداروں نے کارروائی کی جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کے 2 کمانڈرز سمیت 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا جبکہ 5 دہشت گرد زخمی ہو گئے. ایف سی ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران دہشت گردوں کےقبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی بر آمد کیا گیا جسے قبضے میں لے لیا ہے.