گوجرانوالہ: سینٹرل جیل میں قیدی ہلاک، انکوائری کا حکم جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 جولائی 2015 12:40

گوجرانوالہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 جولائی 2015 ء) : سینٹرل جیل میں قیدی ہلاک ہو گیا . تفصیلات کے مطابق قیدی کاشف ٹی بی کے مر ض میں مبتلا تھا .

(جاری ہے)

جبکہ ملزم کو ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا.کاشف کا تھانہ پنڈی بھٹیاں کی پولیس نے 26 مئی کو جیل بھجوا یا تھا. تاہم سیشن جج کے حکم پر جوڈیشل مجسٹریٹ نے ہلاکت کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے.

متعلقہ عنوان :