بیٹی کے ہاتھوں مبینہ طور پر باپ قتل
ہفتہ 4 جولائی 2015 12:39
مظفر گڑھ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4جولائی2015ء) صوبہ پنجاب کے ڈسٹڑکٹ مظفر گڑھ کے علاقے چوک سرور شہید میں جائیداد کے تنازع پر مبینہ طور پر بیٹی نے باپ کو قتل کردیا۔ کوٹ ادو کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) عبدالرحمٰن عاصم کے مطابق مقتول قیصر علی ایک انشورنس کمپنی میں سیلز آفیسر تھا اور اس نے متعدد شادیاں کررہی تھیں۔
(جاری ہے)
ڈی ایس پی کے مطابق مقتول کی بیٹی مریم نے پستول سے اس پر فائر کیا جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔
مقتول کے بھائی محمد علی نے بتایا کہ اُس کے بھائی قیصر کو اُس کی بیٹی مریم نے قتل کیا ہے کیونکہ مریم اور اس کی والدہ عائشہ کو یہ شبہ تھا کہ قیصر جائیداد کو اپنے تمام بیوی بچوں میں تقسیم کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے گھر کو بھی فروخت کردے گا۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر(ڈی پی او) اویس ملک کا کہنا ہے کہ مقتول کی بیٹی مریم اور اہلیہ عائشہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.