وزیراعظم محمد نواز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان کی ملاقات

ہفتہ 4 جولائی 2015 12:21

اسلام آباد ۔ 04 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے ہفتہ کی صبح یہاں وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان ایئر فورس کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔