گوادر میں ایف سی کا سرچ آپریشن، 2 شر پسند گرفتار، اسلحہ بر آمد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 جولائی 2015 10:45

کوئٹہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 جولائی 2015 ء) : گوادر میں ایف سی نے کارروائی کی جس دوران دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ، ترجمان ایف سی کے مطابق گوادر کے علاقے میں دہشت گردوں کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔

(جاری ہے)

کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2دہشت گردوں کر گرفتار کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد قومی تنصیبات پر حملوں اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں ۔

متعلقہ عنوان :