ٹرین حادثہ انجن کی خرابی کے باعث پیش آیا، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ
جمعہ 3 جولائی 2015 23:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) گوجرانوالہ ٹرین حادثہ کے حوالے سے قائم کی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مکمل کرلی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹرین حادثہ انجن کی خرابی کے باعث پیش آیا۔ اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔
(جاری ہے)
2015ء کے مطابق گوجرانوالہ ٹرین حادثہ سے متعلق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مکمل کرلی۔ رپورٹ کا کہنا تھا کہ ٹرین حادثہ پل ٹوٹنے سے نہیں ہوا۔ حادثہ انجن کی خرابی کے ٹریکشن موڑ اور گیئر باکس ٹوٹنے سے پیش آیا جائے حادثہ میں سات سو میٹر ٹریک پر رگڑ کے نشانات بھی پائے گئے۔ رپورٹ کا کہنا تھا کہ ابتدائی مرحلے میں پل میں کوئی نقص نظر نہیں آیا اور نہ ٹرین ڈرائیور کی کوئی غفلت سامنے آئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
-
2 سال ہو گئے،دوسرے ملک سے تو معلومات نہیں مانگ رہے،جسٹس محسن اخترکیانی کے ریمارکس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.