جماعت اسلامی کے تحت عازمینِ حج کا پہلا تربیتی پروگرام 26جولائی کو ہو گا
حسبِ سابق دو تربیتی پروگرامات رکھے جائیں گے ۔منا سک حج سے متعلق ویڈیو فلم بھی دکھائی جائے گی
جمعہ 3 جولائی 2015 22:57
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) جماعت اسلامی کراچی کے شعبہ حج و عمرہ کے تحت اس سال بھی عازمینِ حج کی تربیت کے لیے تر بیتی پروگراما ت رکھے جائیں گے ۔پہلا پروگرام اتوار 26جو لائی کو صبح 10بجے ادارۂ نورِ حق میں رکھا جائے گا ۔
(جاری ہے)
جبکہ دوسرے پروگرام کا اعلان بعد میں کیا جا ئے گا جس میں مناسکِ حج کے حوالے سے ویڈیو فلم بھی دکھائی جائے گی ۔اس بات کا فیصلہ شعبہ حج و عمرہ کے ایک اجلاس میں کیا گیا ۔مزید براں پروگرامات کو حتمی شکل دینے کے لیے شعبہ حج و عمرہ کا ایک اور اجلاس 10جولائی کو منعقد ہو گا ۔تر بیتی پروگرامات میں خواتین کے لیے بھی علیحدہ انتظام کیا جائے گا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.