رینجرز کا کام دہشت گردی کا خاتمہ ہے، کرپشن کا نہیں، جتنا احتساب پولیس میں ہوتاہے اتنا کہیں نہیں ہوتا،ڈی آئی جی ساؤتھ ڈاکٹر جمیل

جمعہ 3 جولائی 2015 22:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) ڈی آئی جی ساؤتھ ڈاکٹر جمیل نے کہا ہے کہ رینجرز کا کام دہشت گردی کا خاتمہ ہے، کرپشن کا نہیں، جتنا احتساب پولیس میں ہوتاہے اتنا کہیں نہیں ہوتا، ہم خود کرپشن کے خلاف کارروائی کریں گے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ڈاکٹر جمیل نے کہا کہ رینجرز کا کام صرف دہشت گردی کو ختم کرنا ہے وہ کرپشن کے خلاف کارروائی نہیں کر سکتی، ہم خود کرپشن کے خلاف کارروائی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ جتنا احتساب پولیس میں ہوتا ہے اتنا کہیں نہیں ۔

متعلقہ عنوان :