لوڈ شیڈنگ سے ستائے شہری نے پیپکو کی ویب سائٹ ہیک کر کے لوڈشیڈنگ پر مبارکباد لکھ دی

جمعہ 3 جولائی 2015 22:48

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) لوڈ شیڈنگ سے ستائے شہری نے پیپکو کی ویب سائٹ ہیک کر کے لوڈشیڈنگ پر مبارکباد لکھ دی۔ جمعہ کو لوڈشیڈنگ سے ستائے شہری نے اپنا کارنامے دیکھاتے ہوئے پیپکو کی ویب سائٹ ہیک کر لی اور پیپکو کی لوڈشیڈنگ کر دی۔

(جاری ہے)

شہری نے پیپکو کی ویب سائٹ پر تحریر کیا کہ لوڈشیڈنگ پر تمام شہریوں کی جانب سے مبارکباد ہو۔

متعلقہ عنوان :